Sunday, May 15, 2011

PHP Kya ha? (What is php?)

انگریزی میں یہ مخفف ہے "PHP: Hypertext Preprocessor"  یہ ایک سکرپٹنگ پروگرامنگ زبان ہے۔ یہ زبان پرل (PERL)، سی (C)، جاوا اسکرپٹ (Javascript) جیسی زبانوں سے متاثر ہو کر تشکیل دی گئی ہے۔ یہ ایک مفت اور آزاد مصدر برمجہ زبان ہے۔ یہ تیز رفتار ، آزاد ، مستحکم، اور متنوع پلیٹ فارم ہے۔ اس کے لیے کمپائلیشن (compilation) کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ استعال میں نہایت سادہ مگر ساتھ ساتھ بہت طاقتور ہے۔ پی ایچ پی ایک مضبوط گروہی (community) بنیادوں پر قائم ہے جس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

پی ایچ پی کے اہم استعمال

  • معیل اطراف اسکرپٹنگ (Server side scripting): یہ سب سے زیادہ روایتی اور اہم استعمال ہے پی ایچ پی کا۔ اس کے لیے تین چیزیں درکار ہوتی ہیں:
  • امر خطی (command line) اسکرپٹنگ: پی ایچ پی اسکرپٹ بغر معیل اور متصفح جال کے بھی چل سکتا ہے۔ اس صورت میں صرف پی ایچ پی نحوکار کی ضرورت رہ جاتی ہے۔ اس طرح کے اسکرپٹس کی ضرورت task scheduler اور لینکس یا یونیکس پر cron on unix or linux کے اسکرپٹس چلانے کے لیے چاہیے ہوتے ہیں۔


پی ایچ پی کے اسکرپٹنگ قطعہ کے آغاز میں<php? اور آخر میں ?> آتا ہے. ایسا قطعہ کہیں بھی دستاویز میں آ سکتا ہے۔ تو یہ قطعہ یوں ہو گا